کسی کی بہن کی عزت مت اجاڑو، کیونکہ مرد تو اہک غسل سے پاک ہو جاتا ہے مگر (بنت حوا) کا ماضی ذمانہ یاد رکھتا ہے 😢
Kal sy facebook py har group main isi girl ki video hi maang rhy hn sb log plz khuda ka kuch khof kro
اللہ پاک سب کی بہن بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھیںآمین
💞
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ لکیر کی فقیر ۔۔۔
Trend follower ) قوم نے ایک عورت جو اپنا گھر بچانے کی خاطر جذباتی ہو گئ ۔۔۔۔۔ اس کی بجائے عورت کا گھر اجاڑنے والی طوائف کا ساتھ دیا ۔۔۔۔
کیونکہ وہ قوم دنیا کی تمام قوموں سے زیادہ قوت برداشت ، تہذیب اور صبر کے اعلی پیمانے پر فائز تھی، دوسروں کے معاملے میں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ صرف اتنا جواب دیں اگر آپ کی بیوی یا خاوند اپنے دوسرے گھر میں اپنے یار یا سہیلیوں سے ملے تو آپ اس کے ساتھ کتنے تہذیب سے پیش آئیں گے ۔۔
Social Media par logo ny #trends bna lia hai is larki ki video mangny par log apna #maqasad pooray kar rhy ha
ye kar do send karu ga wo kar do send kar ga
ye humary liay fikeray allimaya ha
shame on you



No comments:
Post a Comment